دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب نے اسرائیل پر بڑی پابندی عائد کردی

سعودی حکام نے پرواز کو فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

ریاض

سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزر کر دبئی جانا تھا

تاہم سعودی حکام نے پرواز کو فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ

انہیں سعودی عرب کی جانب سے پرواز کو فضائی حدود استعمال کرنے کی

اجازت نہ دینے کے فیصلے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

About The Author