دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی پاکستان آمد

وولکان بوزکر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر آج سرکاری دورے پر پاکستان آئے ہیں۔

وولکان بوزکر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

سینئر حکام نے صدر جنرل اسمبلی وولکان بوزکیر کا ایئر پورٹ پر خیرمقدم کیا۔

About The Author