ملتان میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پچاس کاروباری مراکز اور دکانیں سیل کردی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے اور کورونا ایس او پیز کو یکسر نظر انداز کرنے پر دو افراد گرفتار اور دو کے خلاف مقدمات بھی درج کئے گئے۔
اس کے علاوہ مسافر بسوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 13 بسوں کو بھی تحویل میں لیا گیا اور بس مالکان کو 50 ہزار سے زائد جرمانے کئے گئے ۔
اسی طرح سحری کے اوقات میں دکانیں کھولنے والوں کو ایک لاکھ روپے جرمانے عائد کئے گئے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ