دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملینڈا فرنچ گیٹس طلاق سے قبل ہی ارب پتی بن گئیں

بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت 146 ارب ڈالرز ہے جن کی مساوی تقسیم سے ملینڈا گیٹس کو 73 ارب ڈالرز ملیں گے

امریکا کی ارب پتی کاروباری شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی

اہلیہ ملینڈا فرنچ گیٹس شوہر سے علیحدگی سے قبل ہی ارب پتی بن گئی ہیں۔

بل گیٹس اورملینڈا گیٹس کے درمیان ابھی باقاعدہ طلاق نہیں ہوئی ہے

تاہم جوڑے نے اثاثوں کی تقسیم کا عمل شروع کردیا ہے۔

اس تقسیم کے نتیجے میں ملینڈا فرنچ گیٹس اب ارب پتی بن گئی ہیں۔

About The Author