نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بابر اعظم کی نظریں زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مرکوز

پریس کانفرنس میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم سیریز جیتنے کے لیے پرعزم نظر آئے

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی نظریں زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مرکوز

کہتے ہیں رینکنگ پر نہیں ،، پرفارمنس پر توجہ رکھتا ہوں

دوسرے ٹیسٹ میچ میں وننگ کمبنیشن کو برقرار رکھے گیں

زمبابوے کیخلاف ساتویں مرتبہ ٹیسٹ سیریز جیتنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم نے ہیڈکوچ مصباح الحق کی نگرانی میں تین روز جم کر ٹریننگ کی

اس دوران بیٹنگ، باولنگ میں مختلف کمبنیشن آزمائے گئے

فیلڈنگ کی بھی بھرپور مشقیں ہوئی

پریس کانفرنس میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم سیریز جیتنے کے لیے پرعزم نظر آئے

بولے کہ پہلا ٹیسٹ دن میں جیتا

کوشش ہوگی وننگ کمبنیشن کو ہی میدان میں اتارے

نوجوان کپتان نے رینکنگ کے برعکس کارکردگی پر توجہ برقرار رکھنے پر زور دیا
بابراعظم کپتان قومی کرکٹ ٹیم

بہتر ہو گی تو رینکنگ بھی بہتر ہوگی،،، بالنگ اسپیڈ اوپر نیچے ہونے سے فرق نہیں پڑتا

بطور پروفیشنل جیسی کنڈیشن ہوویسے ہی کھیلنا ہوتا ہے”

بابراعظم نے ورلڈکپ کے لیے مڈل آرڈر مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا
بابر اعظم،، کپتان قومی کرکٹ ٹیم ،،، ” ہمارا اسکواڈ کافی ینگ ہے، وہ ابھی سیکھ رہا ہے

ورلڈکپ میں مڈل آرڈر پر تھوڑا کام کریں گے،،، پی ایس ایل میں ہمیں مڈل آرڈر کو بہتر بنانے کا موقع مل جائے گا”
۔
کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے آل راونڈر فہیم اشرف کو بھرپور موقع دینے کے علاوہ اوپننگ بلے باز عابد علی اور عمران بٹ کی کارکردگی پر بھی اعتماد کا اظہار کیا ہے

About The Author