دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ڈائریکٹر کی تعیناتی کے لیے اشتہار دے دیا

پی ایس ایل ڈائریکٹر کی پوسٹ کے لیے 13 مئی تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں

لاہور:

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ڈائریکٹر کی تعیناتی کے لیے اشتہار دے دیا

 نئے ڈائریکٹر کی پہلی اسائنمنٹ پی ایس ایل سیزن سکس کے بقیہ میچز کا انتظامی امور سنبھالنا ہوگی

 پی ایس ایل ڈائریکٹر کی پوسٹ کے لیے 13 مئی تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں

 پی سی بی ڈائریکٹر کمرشل بابر حمید عارضی طور پر پی ایس ایل ڈائریکٹر کی زمہ داری نبھارہے ہیں

پی ایس ایل سیزن کے ابتدائی میچز میں بائیو سیکیور ببل بریک ہونے پر پی سی بی کو شدید تنقید کا

سامنا رہا
پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا انعقاد احسن طریقے سے کرانے کے لیے نئے ڈائریکٹر کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے

About The Author