دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رواں سال کا پہلا سپرمون کئی ممالک میں دیکھا گیا

سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب چاند کا مدار زمین کے قریب ہوتا ہے۔

آج رواں سال کا پہلا سپر مون دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا گیا۔

چاند زیادہ چمک دار، روشن اور بڑا دکھائی دیا۔

سپر مون اس وقت ہوتا ہے جب چاند کا مدار زمین کے قریب ہوتا ہے۔

اپریل میں نظر آنے والے سپر مون کو گلابی سپر مون کا نام دیا گیا ہے۔

سپر مون وہ چاند ہوتا ہے جو پورے چاند کی اوسط ظاہری جسامت کے مقابلے

میں 7 فیصد تک بڑا ہوتا ہے جبکہ اس کی روشنی بھی دیگر مہینوں میں پورے

چاند کی نسبت 15 فیصد تک زیادہ ہوتی ہے۔

About The Author