دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور, انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستانی سلیکشن سٹرکچر اپنا لیا

ای سی بی نے نئے سلیکشن سٹرکچر میں ہیڈکوچ کو ہی چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپ د

لاہور۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستانی سلیکشن سٹرکچر اپنا لیا

ای سی بی نے نئے سلیکشن سٹرکچر میں ہیڈکوچ کو ہی چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپ دی

ہیڈ کوچ کرس سلور وڈ ہی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر کردئیے گئے

چیف سلیکٹر ایڈ سمتھ کا تین سالہ دور نئے سلیکشن سٹرکچر کے باعث ختم ہوگیا

چیف سلیکٹر ایڈ سمتھ کے دور میں انگلینڈ نے ورلڈ کپ سمیت ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن بھی حاصل کی

انگلینڈ سلیکٹر جیمز ٹیلر اور ڈائریکٹر مینز پرفامنس مو بوبٹ نئے سٹرکچر میں کرکٹ سکاؤٹس مقرر

ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر کرس سلوروڈ کو جیمز ٹیلر، موبوبٹ سمیت ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ اور وائٹ بال کپتان این مورگن کی معاونت حاصل ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ہیڈکوچ مصباح الحق کے ساتھ بیک وقت چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ کا تجربہ کرچکا ہے

مسلسل تنقید کے بعد خراب کارکردگی کا ذمہ ٹھہراتے ہوئے مصباح الحق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا

About The Author