دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کچھوے نے اسکیٹ بورڈ کا استعمال کرکے سب کو حیران کردیا

جرمنی میں ایک دیوقامت کچھوے نے اسکیٹ بورڈ کا استعمال کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

جرمنی میں ایک دیوقامت کچھوے نے اسکیٹ بورڈ کا استعمال کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

دراصل جوڑوں کے مسائل کی وجہ سے اس کچھوے کو چلنے کے لیے اسکیٹ بورڈ دے دی گئی ہے۔

یہ کچھوا بڑی مہارت سے اسکیٹ بورڈ کا استعمال کرتا ہے جس پر دنیا دنگ ہے۔

اس کچھوے کی جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں تھراپی جاری ہے تاکہ اس کے جوڑوں کے مسائل حل کیے جاسکیں۔

About The Author