لاہور:ِ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صوبہ بھر کے رمضان بازاروں میں کورونا ایس او پیز پر
عملدرآمد کرانے کا حکم
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی رمضان بازاروں میں ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی پر سختی سے
عملدرآمد کرانے کی ہدایت
کورونا سے بچنا ہے تو ماسک پہننا ہوگا۔
رمضان بازاروں میں کورونا کے خدشے کے پیش نظر رش سے بچا جائے۔
عوام ماسک پہن پر رمضان بازار میں آئیں اور سماجی فاصلے کی پابندی ضرور کریں۔
عام مارکیٹوں میں بھی ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی یقینی بنائی جائے۔
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری