نامور بھارتی ادکارہ کترینہ کیف نے اپنی حالیہ تصویر شیئر کردی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ قرنطینہ کس طرح گزار رہی ہیں۔
خیال رہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ کوئی نا کوئی بالی ووڈ اسٹار کورونا وائرس کا شکار ہورہا ہے۔
ایسے میں تقریباً ایک ہفتے قبل کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں تھیں۔
اس حوالے سے خوبرو اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا اور بتایا تھا کہ انھوں نے فور طور پر خود کو قرنطینہ کیا ہوا ہے۔
اے وی پڑھو
برصغیر پاک و ہند کے عظیم گلوکارسائیں پٹھانے خان کی 23ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی
عظیم ادیب منو بھائی کو ہم سے بچھڑے پانچ سال ہو گئے
اداکار سدھیر کو مداحوں سے بچھڑے چھبیس برس بیت گئے