دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں نوجوان چوتھی منزل سے گرکر حاں بحق ہوگیا

پولیس نے متوفی کی لاش کو پوسٹمارٹم کےلئےمردہ خانے منتقل کردیا ہے

لاہور میں نوجوان چوتھی منزل سے گرکر حاں بحق ہوگیا

پولیس نے لاش قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردیا

پولیس کے مطابق سول لائن ایل ڈی اےفلیٹس سے نوجوان چوتھی منزل سے

گر کراپنی زندگی کی بازی ہار گیا

پولیس نے متوفی کی لاش کو پوسٹمارٹم کےلئےمردہ خانے منتقل کردیا ہے

اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں سے تفتیش بھی شروع کردی ہے

About The Author