اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں نشے کے عادی افراد نے پولیس کانسٹیبل پر تیزاب پھینک دیا

جھلسنے والے پولیس اہلکار کو میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

لاہور میں نشے کے عادی افراد نے پولیس کانسٹیبل پر تیزاب پھینک دیا

جھلسنے والے پولیس اہلکار کو میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں پولیس کانسٹیبل دلاور نے کینال روڈ سے نشیئوں کو ہٹانے کی

کوشش کی تو نشے کے عادی افراد نے پولیس اہلکار پر تیزاب پھینک دیا

جسکی وجہ سے وہ اسکا جسم اور چہرہ جھلس گیا

ساتھی پولیس ہلکاروں نے کانسٹیبل کو طبی امداد کے لیے میو اسپتال منتقل کردیا ہے

جہاں اسکا علاج معالجہ جاری ہے

%d bloggers like this: