دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی آئرلینڈ میں پولیس اوربرطانیہ نواز مظاہرین کے درمیان تصادم

جس سے جگہ جگہ شدید آگ بھڑک اٹھی، مظاہرین نے کئی گاڑیوں کو آگ بھی لگائی

شمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت بلفاسٹ میں پولیس اوربرطانیہ نواز مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا ہے

برطانیہ کے ساتھ یونین کے حامی مظاہرین نے بلفاسٹ میں دوسرے دن بھی احتجاج کیا،، مظاہرین نے

بریگزٹ کے بعد برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے درمیان تجارتی رکاوٹوں کو مسترد کر دیا۔

مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بم برسائے۔

جس سے جگہ جگہ شدید آگ بھڑک اٹھی، مظاہرین نے کئی گاڑیوں کو آگ بھی لگائی

About The Author