جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جاپان میں اولمپک مشعل کا سفر جاری ہے

عالمی کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والے شائقین پرجوش استقبال کر رہے ہیں

جاپان میں اولمپک مشعل کا سفر جاری ہے

عالمی کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والے شائقین پرجوش استقبال کر رہے ہیں

اولپمک مشعل جاپان کے شہر گیفو پہنچی ہے

جہاں بارش کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد نے مشعل کا

استقبال کیا،، اولمپک مشعل رواں ماہ کے وسط تک جاپان کے چھالیس شہروں سے ہوتے ہوئے

اوساکا پہنچے گی

اس دوران دس ہزار رنرز مشعل اٹھانے کا اعزاز حاصل کریں گے۔

About The Author