دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس،حکومت کی زرعی پالیسی سے تنگ کسانوں کا ٹریکٹر مارچ

دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں سیکڑوں کسان ٹریکٹر لے کر سڑکوں پر نکل آئے

فرانس میں حکومت کی زرعی پالیسی سے تنگ کسانوں نے ٹریکٹر مارچ کیا ہے

دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں سیکڑوں کسان ٹریکٹر لے کر سڑکوں پر نکل آئے

کسان

اپنے ہمراہ تھریشر بھی لائے ،، جس کی مدد سے سرکاری عمارتوں کے سامنے بھوسے کے

ڈھیر لگا کر احتجاج کیا گیا

فرانس میں صدر میکرون کی حکومت کی زرعی پالیسی کے خلاف کسان کئی ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔

About The Author