دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پورسے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

راجن پور
کشانی اورلشاری برادری میں دشمنی کے سبب راجن پور کے احاطہ عدالت میں فائرنگ 2 وکلاء سمیت 7 افراد زخمی ایک قتل

تفصیل کیمطابق

آج ضلع راجن پور میں احاطہ عدالت میں پرانی دشمنی کے سبب فائرنگ کےنتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے

اور شاہد حسین موقع پر جابحق ہوگیا جس پرریسکیو 1122 نے فوری طور پر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کردیا

اور موقع واردات پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی اور ذرائع کیمطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اس واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے

آرپی او ڈی جی خان اور ڈی پی اور راجن پور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اورمجرمان کی فوری گرفتاری کاحکم دیتے ہوئے

ایسےواقعات کی روک تھام اورموثر کنٹرول کرنے کےلئے بہتر حکمت عملی مرتب کرنےکے احکامات دیئے ہیں

جبکہ زخمیوں میں
شاہدمنظور(ایڈووکیٹ)

ملک معظم علی ایڈووکیٹ)
محمد مبین (کلرک آف ایڈووکیٹ)

محمد علی (کلرک آف ایڈووکیٹ)
ارباز (حوالاتی)

سجاد احمد
سید اصغر علی

شامل ہیں
اور شاہد حسین ولد علی محمد قوم لشاری سکنہ ٹبی سولگی حوالاتی موقع پرجابحق ہوگیا تھا جبکہ فائرنگ

 

کرنے والے کو موقع پر گر فتار کر لیا گیا اورمحکمہ پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے


کشانی اورلشاری برادری میں دشمنی کے سبب راجن پور کے احاطہ عدالت میں فائرنگ 2 وکلاء سمیت 7

افراد زخمی ایک قتل،ملزم گرفتار

تفصیل کیمطابق

آج ضلع راجن پور میں احاطہ عدالت میں پرانی دشمنی کے سبب فائرنگ کےنتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے اور شاہد حسین موقع پر جابحق ہوگیا

جس پرریسکیو 1122 نے فوری طور پر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کردیا اور موقع واردات پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

اور ذرائع کیمطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اس واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے آرپی او ڈی جی خان اور ڈی پی اور راجن پور سے رپورٹ طلب کر لی ہے

اورمجرمان کی فوری گرفتاری کاحکم دیتے ہوئے ایسےواقعات کی روک تھام اورموثر کنٹرول کرنے کےلئے بہتر حکمت عملی مرتب کرنےکے احکامات دیئے ہیں

جبکہ زخمیوں میں
شاہدمنظور(ایڈووکیٹ)
ملک معظم علی ایڈووکیٹ)
محمد مبین (کلرک آف ایڈووکیٹ)
محمد علی (کلرک آف ایڈووکیٹ)
ارباز (حوالاتی)
سجاد احمد
سید اصغر علی
شامل ہیں
اور شاہد حسین ولد علی محمد قوم لشاری سکنہ ٹبی سولگی حوالاتی موقع پرجابحق ہوگیا تھا

جبکہ فائرنگ کرنے والے کو موقع پر گر فتار کر لیا گیا اورمحکمہ پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے

اورموقع پر ملزم عارف کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

About The Author