دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ اداکارہ کرن کھیر بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا

انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ کو بلڈ کینسر ہونے کی تصدیق کی۔

بھارتی اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ اداکارہ کرن کھیر بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں

 بھارتی میڈیاکے مطابق

کرن کھیر بھارتی شہر ممبئی میں زیرعلاج ہیں

بھارتی اداکارہ بی جے پی کی چندی گڑھ سے رکن پارلیمنٹ ہیں

انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ کو بلڈ کینسر ہونے کی تصدیق کی۔

About The Author