دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے جنوبی افریقہ روانہ

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغازدو اپریل سے ہوگا

قومی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئی

اسکواڈ اکیس کھلاڑیوں اور تیرہ آفیشلز پر مشتمل ہے۔

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ سیریز کا آغازدو اپریل سے ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ افریقہ کے دوران تین ون ڈے میچ اور چارٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔

ٹیم لاہور سے جوہانسبرگ پہنچے گی۔

قومی اسکواڈ جنوبی افریقہ سے سترہ اپریل کو ٹین ٹی ٹوٹی انٹرنیشنل میچز

اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے زمبابوے روانہ ہو گا۔

جہاں سے بارہ مئی کو قومی اسکواڈ کی وطن واپسی ہو گی۔

About The Author