دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

این سی او سی کا پنجاب کے 9اضلاع میں اسکولز11اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

نویں تا بارہویں امتحانات شیڈول کے مطابق مئی کے آخر میں ہوں گے

لاہور سمیت پنجاب کے چند اضلاع میں کورونا کا پھیلاو َ تشویش ناک ہے،شفقت محمود

سندھ ،بلوچستان اور گلگت بلتستا ن میں کورونا کی شدت کم ہے

جہاں کورونا کی شدت زیادہ ہے وہاں تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند رہیں گے

این سی او سی کا پنجاب کے 10 اضلاع میں اسکولز11اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

نویں تا بارہویں امتحانات شیڈول کے مطابق مئی کے آخر میں ہوں گے

پنجاب کے 9 اضلاع میں 11 اپریل تک اسکول بندرکھنےکافیصلہ

لاہور،راولپنڈی،گوجرانوالہ،گجرات،ملتان میں اسکول بندرہیں گے

فیصل آباد،سیالکوٹ،سرگودھا،شیخوپورہ میں بھی اسکول بندرہیں گے

پنجاب کےدیگراضلاع میں پرانےشیڈول کےمطابق اسکول کھلیں گے

تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بندرہیں گے

تعلیمی بورڈزکےامتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے

اسلام آبادمیں بھی 11 اپریل تک تعلیمی ادارےبندرہیں گے

About The Author