پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور
سابق صدر آصف علی زرداری سے جنرل سیکریٹری بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل جہانزیب جمالدینی نے
ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں سینیٹر شیری رحمان اور
رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ بھی موجودتھے۔۔۔
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق ملاقات میں مختلف سیا سی امور زیر بحث آئے جن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ