دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی باکسر محمد وسیم کا ورلڈ ٹائٹل فائٹ کو فکس کرنے کی پیشکش کا انکشاف

مجھے کالز موصول ہورہی ہیں اور دباو ڈالا جارہا ہے،باکسر محمد وسیم

قومی باکسر محمد وسیم کا ورلڈ ٹائٹل فائٹ کو فکس کرنے کی پیشکش کا انکشاف

مجھے کالز موصول ہورہی ہیں اور دباو ڈالا جارہا ہے،باکسر محمد وسیم

2017ءمیں بھی قریبی ہمسایہ ممالک سے فکسنگ کی پیشکش کی گئی تھی ، محمد وسیم

ایک ہزار پاونڈ کے بدلے میں ڈبلیو بی سی سلور ورلڈ ٹائٹل فکس کرنے کی پیشکش کی، محمد وسیم
سچا پاکستانی ہونے کے ناطے فکسنگ کی پیشکش سے انکار کیا، محمد وسیم

About The Author