دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ٹیم میں واپسی پر سب نے خوش آمدید کہا، شرجیل خان

فٹنس کا معیار جو ٹیم انتظامیہ نے دیا ہے اسے پورا کرنے کی کوشش کررہا ہوں

فٹنس کا اتنا ایشو نہیں ہے،7ماہ سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں،شرجیل خان

پاکستان کپ بھی کھیلا، پی ایس ایل بھی کھیلا ہے

فٹنس کا معیار جو ٹیم انتظامیہ نے دیا ہے اسے پورا کرنے کی کوشش کررہا ہوں

قومی ٹیم میں واپسی پر سب نے خوش آمدید کہا

تمام کھلاڑی وہی جن کے ساتھ میں ڈومیسٹک کھیل چکا ہوں

کل جو بھی میں نے ٹریننگ کی وہ انفرادی تھی

ایسا نہیں ہے کہ مجھے کسی نے ٹارگٹ دیا ہے

ٹیم ٹرینر یاسر صاحب نے جو ٹریننگ شیڈول دیا اس پر کام کررہا ہوں

پروفیشنل کرکٹر ہونے کے ناطے فٹنس پر کام کررہا ہوں

سب کچھ صرف فٹنس نہیں ہوتی، سکلز پر بھی توجہ دے رہا ہوں

About The Author