دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرکٹ کمیٹی کے اجلاس کی نئی تاریخ شیڈول نہیں ہوسکی،ترجمان پی سی بی

کرکٹ کمیٹی کے اراکین کو صرف اجلاس میں شرکت کرنے پر الاونسز دئیے جاتے ہیں

کرکٹ کمیٹی/وسیم اکرم کے بیان پر پی سی بی کا ردعمل

لاہور۔

وسیم اکرم کا کرکٹ کمیٹی سے متعلق بیان انکی ذاتی رائے ہے

 کرکٹ کمیٹی کے اجلاس دو مرتبہ ہوچکے ہیں جس میں کرکٹ کے امور پر بات چیت ہوئی

 کرکٹ کمیٹی کا اجلاس شیڈول تھا وسیم اکرم کے سسر کے انتقال پر موخر کیا گیا

کرکٹ کمیٹی کے اجلاس کی نئی تاریخ شیڈول نہیں ہوسکی

 کرکٹ کمیٹی کے اراکین بغیر تنخواہ کے کام کرتے ہیں

کرکٹ کمیٹی کے اراکین کو صرف اجلاس میں شرکت کرنے پر الاونسز دئیے جاتے ہیں

About The Author