دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی امپائر علیم ڈار کے تمام فارمیٹس میں 400 میچز مکمل

فیملی ممبران کا مشکور ہوں جو میری حوصلہ افزائی کرتے رہے

لاہور۔

قومی امپائر علیم ڈار کے تمام فارمیٹس میں 400 میچز مکمل

 400 میچز مکمل ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، علیم ڈار

 فیملی ممبران کا مشکور ہوں جو میری حوصلہ افزائی کرتے رہے

 آئی سی سی اور پی سی بی کا بہت مشکور ہوں

 اپنا یہ ریکارڈ والدین اور فیملی کے نام کرتا ہوں

About The Author