دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی فاسٹ باولر حسن علی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

دوسرے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر اب ان کا ایک اور ٹیسٹ کل لیا جائیگا

قومی فاسٹ باولر حسن علی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

ایک اور ٹیسٹ نیگیٹو آنے کی صورت میں وہ قومی سکواڈ کو جوائن کرسکے گیں

قومی کرکٹر کا سولہ مارچ کو پہلا کوویڈ نائنٹین ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا تھا

جسکے بعد انہیں گھر میں ہی قرنطینہ کیا گیا

دوسرے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر اب ان کا ایک اور ٹیسٹ کل لیا جائیگا

رپورٹ منفی آنے پر وہ قومی سکواڈ کو کیمپ جوائن کرسکیں گے

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کا کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے

About The Author