جام پور
آواز فاؤنڈیشن پاکستان اور سماجی تنظیم نیلاب چلڈرن اینڈ وومن ڈویلپمنٹ کونسل کے اشراک
سے فرسودہ رسوم و رواج کے خاتمے کی مہم کے سلسلے میں
” گھریلو تشدد مٹاؤ خوشگوار ماحول یقینی بناؤ ” اور کم عمری کی شادی ” آگہی پیغامات پر مبنی شہر کے مختلف مقامات جن میں تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال۔
کچہری ۔اسسٹنٹ کمشنر آفس ۔میونسپل کمیٹی آفس ۔میڈیکل سوشل ویلفئیر آفس ۔
تعلیمی ادارے شامل ھیں کے ملازمین شہریوں اور معذور افراد میں سرجیکل Face ماسک تقسیم کیے گیے
ان پیغامات کو کمیونٹی کی طرف سے بے حد سراہا گیا اور نیلاب ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون