جولائی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کاروائیاں

ملتان: 6 دکانیں سیل کر کے 9بسوں کو تحویل میں لے لیا گیا

ملتان:ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر 1لاکھ34 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا:ضلعی انتظامیہ

ملتان: کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے بس مالکان پر57000 روپے جرمانہ عائد کیا :سیکرٹری آر ٹی اے

ملتان: ایس او پیز نظر انداز کرنے پر3 شادی ہالز کی انتظامیہ پر 40000 ہزار روپے عائد کیا

ملتان:پرائس مجسٹریٹس نے 5 دکانوں کوسیل کیا

ملتان:کچہری چوک،گھنٹہ گھر،ممتازآباد اور بی زیڈ یو کے ایریا میں دکانداروں کو 37 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا


ملتان، آڈہ بلی والے فوڈ فیکٹری میں آتشزدگی

ملتان، آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا کولنگ بھی مکمل جاری، ریسیکو ذرائع

ملتان، آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو ذرائع


ملتان

میں کورونا وباء کی تیسری لہر اور کورونا ویکسی نیشن ضلع ملتان میں10 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے ابتک کی گئی ویکسی نیشن کا ڈیٹا جاری کر دیا

ملتان میں کورونا وباء کی تیسری لہر اور کورونا ویکسی نیشن ضلع ملتان میں10 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے ابتک کی گئی ویکسی نیشن کا ڈیٹا جاری کر دیا ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر کورونا ویکسی نیشن کا عمل تیز کر دیا گیا ہے

ضلع ملتان میں کورونا ویکسینی نیشن کے لئے11 سنٹر قائم کئے گئے ہیں

کورونا ویکسینی نیشن کے لئے13306 شہری رجسٹرڈ کئے گئے ہیں 3025 شہریوں کو ویکسی نیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے

ڈاکٹر محمد علی مہدی کا کہنا ہے کہ 1829شہریوں کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز دے دی گئی ہے

محکمہ صحت کے پاس ویکسین کی1896 ڈوزز دستیاب ہیں کورونا ویکسینی نیشن کے لئے11997 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکر کی رجسٹریشن کی گئی ہے 15259 ڈاکٹرز اور

ہیلتھ ورکرز کو ویکسی نیشن کا شیڈول بھی جاری کیا جا چکا ہے 7547 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین کی پہلی ڈوز دے دی گئی ہے 2584 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین کی

دوسری ڈوز بھی دے دی گئی ہے،ضرورت پڑنے پر ویکسی نیشن سنٹرز کی تعداد میں اضافہ کردیا جائے گا

%d bloggers like this: