دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

سابق آف سپنر کو پی آئی سی سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر منتقل کیا گیا ہے

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

سابق آف سپنر کو پی آئی سی سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر منتقل کیا گیا ہے

توصیف احمد کو این ایچ پی سی میں خصوصی کمرہ دیا گیا ہے

جہاں سابق کرکٹر کو کھانا پینا اور میڈیکل سہولیات پی سی بی کی جانب سے فراہم کی جارہی ہیں

چئیرمین پی سی بی احسان مانی کی ہدایت پر توصیف احمد کو این ایچ پی سی منتقل کیا گیا ہے

  سابق ٹیسٹ کرکٹر چار روز قبال شادی کی تقریب میں دل کا دورہ پڑنے کی

وجہ سے اسپتال منتقل کیاگیا

جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کا عمل مکمل کرکے دو اسٹنٹ ڈالے گئے

About The Author