دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دورہ جنوبی افریقہ کےلیے قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ

مارچ کو کیے گئے ٹیسٹ میں ایک کھلاڑی کا کورونا مثبت آگیا

دورہ جنوبی افریقہ کےلیے قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ
16

مارچ کو کیے گئے ٹیسٹ میں ایک کھلاڑی کا کورونا مثبت آگیا

قومی وائٹ بال اسکواڈ کے35افراد کاکورونا ٹیسٹ کیا گیا

جن کھلاڑیوں کی رپورٹ منفی آئی ہے وہ کل لاہور پہنچ جائیں گے،پی سی بی

قومی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ 19 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا

کورونا مثبت آنےوالے کھلاڑی کا ٹیسٹ کل دوبارہ کیا جائے گا
2

روزہ آئسولیشن کے بعد مذکورہ کھلاڑی کا تیسرا ٹیسٹ بھی لیا جائے گا

About The Author