دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھنگ کے پودے سے کرونا وائرس کا علاج دریافت

عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔

شکاگو:

امریکی سائنسدانوں نے بھنگ کے پودے میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے

جو عالمی وبا ’کووِڈ 19‘ کا باعث بننے والے ’ناول کورونا وائرس‘ کو تقسیم در تقسیم ہو کر حملہ آور ہونے سے روکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ہزاروں افراد پر ہونے والے

مختلف مشاہدات سے معلوم ہوا تھا کہ جو لوگ بھنگ یا بھنگ پر مشتمل منشیات استعمال کرتے ہیں،

وہ دوسروں کی نسبت کورونا وائرس سے بہت کم متاثر ہوئے تھے۔

About The Author