دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت کیلئے دو نام زیر غور

مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی سے متعلق حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس میں سے طویل مشاورت کی گئی

مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت کیلئے دو نام زیر غور

سیف الملوک کھوکھر، مریم نواز اور رانا مشہود

حمزہ شہباز کے فیورٹ ہیں، حتمی نام کا اعلان مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔۔۔

مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی سے متعلق حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس میں سے طویل مشاورت کی گئی

جس میں لاہور کی صدارت کیلئے دو نام سامنے آ گئے، ذرائع کے مطابق رانا مشہود اور سیف الملوک کھوکھر کے نام زیر غور ہیں

خواجہ سعد رفیق نے رانا مشہود کو صدر بنانے کی سفارش کر دی جبکہ مریم نواز نے اپنا ووٹ سیف الملوک کھوکھر کے پلڑے میں ڈال دیا،

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز پارٹی قائد اور صدر سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ ن لاہور کے صدر کا اعلان کریں گے

About The Author