اپریل 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کررہے ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کررہے ہیں

اجلاس میں راجہ ظفر الحق، خواجہ آصف، احسن اقبال شریک

شاہد خاقان عباسی، رانا ثناء اللہ، رانا تنویر سمیت دیگر اراکین بھی

اراکین نے میاں شہباز شریف اور خواجہ آصف سے خیریت دریافت کی

میاں شہباز شریف تمام اراکین سے انکی نشتوں پر جاکر ملاقات کی

اجلاس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق مشاورت و بات چیت

%d bloggers like this: