دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی حالت بگڑ گئی

زیبا بیگم کو آج ایمبولینس کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا

لاہور:

ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بیگم کی حالت بگڑ گئی
زیبا بیگم تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

 اداکارہ کو اسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا
اداکارہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں

زیبا بیگم معروف اداکار محمد علی کی اہلیہ ہیں

زیبا بیگم کو آج ایمبولینس کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد منتقل کیا جائے گا

About The Author