اب ہونڈا کی خودکار گاڑیاں بھی سڑکوں پر دوڑیں گی
ہونڈا کپمنی نے دنیا کی پہلی لیول 3 سیلف ڈرائیونگ گاڑی لیجنڈ کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔
کمپنی کے مطابق ہیوی ٹریفک میں یہ گاڑی خود ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھتی ہے، جس کا ٹریفک جام پائلٹ آپشن اسٹیئرنگ کنٹرول کرلے گا۔
تاہم جب گاڑی کو محسوس ہوگا کہ ڈرائیور کو کنٹرول سنبھال لینا چاہیے
تو وہ سیٹ بیلٹ پر وائبریشن کے ذریعے الرٹ بھیجے گی۔
لیجنڈ نامی گاڑی کے 100 یونٹ جاپان میں آج سے فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔
گاڑی کی قیمت ایک کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس