مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اب ہونڈا کی خودکار گاڑیاں بھی سڑکوں پر دوڑیں گی

کمپنی کے مطابق ہیوی ٹریفک میں یہ گاڑی خود ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھتی ہے

اب ہونڈا کی خودکار گاڑیاں بھی سڑکوں پر دوڑیں گی

ہونڈا کپمنی نے دنیا کی پہلی لیول 3 سیلف ڈرائیونگ گاڑی لیجنڈ کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔

کمپنی کے مطابق ہیوی ٹریفک میں یہ گاڑی خود ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھتی ہے،  جس کا ٹریفک جام پائلٹ آپشن اسٹیئرنگ کنٹرول کرلے گا۔

تاہم جب گاڑی کو محسوس ہوگا کہ ڈرائیور کو کنٹرول سنبھال لینا چاہیے

تو وہ سیٹ بیلٹ پر وائبریشن کے ذریعے الرٹ بھیجے گی۔

لیجنڈ نامی گاڑی کے 100 یونٹ جاپان میں آج سے فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔

گاڑی کی قیمت ایک کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔

%d bloggers like this: