جنوری 5, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس بک کا اسمارٹ گلاسز لانچ کرنے کا اعلان

فیشل ریکگنیشن سے لیس اسمارٹ گلاسز ڈیٹا بیس میں موجود معلومات کی بنیاد پر سامنے والے شخص کو پہچان سکیں گے

فیس بک نے روان سال کے آخر میں اسمارٹ گلاسز لانچ کرنے کا اعلان کیا

ہےگلاسز میں بیلٹ ان کیمرہ بھی ہو سکتا ہے۔

فیشل ریکگنیشن سے لیس اسمارٹ گلاسز ڈیٹا بیس میں موجود معلومات کی بنیاد پر سامنے والے شخص کو پہچان سکیں گے

اور اس کی دیگر معلومات تک رسائی حاصل کرسکیں گے

تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے لوگوں کو اختیار مل جائے گا کہ وہ دوسروں کی ذاتی معلومات حاصل کر کے انہیں تنگ کرسکیں،،

تاہم کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ سیکیورٹی ایشو سے متعلق قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔

 فیس بک 2017 سے رے بین کے ساتھ اس پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے۔

About The Author