دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سوشل میڈیا پر ادکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کی مہم چلانے کا مقدمہ

عدالت نے کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی

سوشل میڈیا پر ادکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کی مہم چلانے کا مقدمہ

ضلع کچہری میں گلوکارہ میشا شفیع ،ادکارہ عفت عمر سمیت آٹھ ملزمان کے کیس کی سماعت

عدالت نے کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی

جوڈیشل مجسٹریٹ ذولفقار باری کیس کی سماعت کی

ملزمان نے علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کی مہم چلائی ،ایف آئی اے

ملزمان اپنی صفائی میں ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکے،ایف آئی اے

گلوکار علی ظفر کی درخواست پر ایف ائی اے نے مقدمہ درج کی

ملزمان نے سوشل۔میڈیا پر مہم چلا کر گلوکار علی ظفر کی کردار کشی کی وکیل علی ظفر

About The Author