دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حملہ آور چیتا علاقہ مکینوں کے ہاتھوں ہلاک

جس کے بعد علاقے میں  خوف و ہراس پھیل گیا تھا

تھرپارکر انڈین بارڈر کے قریب 8 افراد کو زخمی کرنے والے چیتے کو علاقہ مکینوں نے ہلاک کر دیا

تھرپارکر اسلام کوٹ  کے نواحی گاؤں  سرنگھواری اور بھوتاڑو میں  چیتے نے گزشتہ روز حملہ کرکے آٹھ افراد کو زخمی کیا تھا۔

جس کے بعد علاقے میں  خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔۔

علاقہ  مکینوں نے چیتے کو ڈھونڈ کر ہلاک کردیا۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ چیتا انڈیا کا بارڈر کراس کرکے آیا تھا۔

About The Author