اپوزیشن کا ریاست مخالف بیانیہ دم توڑ چکا ہے
وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں پہلی مرتبہ یکساں ترقی کے ویژن کے مطابق حقیقی ترقی کا سفر شروع ہوا ہے۔۔۔۔
وزیر اعلی عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ملاقات کی اور پنجاب میں رحمت اللعالمینؐ سکالر شپ کے اجراء پر
وزیر اعلی کو مبارک باد دی، سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سکالرشپ پروگرام کی رقم ایک ارب تک بڑھائی جائے گی
پندرہ ہزار طلباء و طالبات کو اسکالر شپ کے تحت وظائف دیئے جائیں گے
پروگرام میں درجہ ایک سے چار تک کے ملازمین کے بچوں کا کوٹہ بھی مختص کیا گیا ہے، وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا
وسائل کا رخ عام آدمی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب موڑ دیا، عوام کی بنیادی ضرورتوں کو ماضی میں حکومتوں نے یکسر نظر انداز کیا
اپوزیشن عناصر صرف پراپیگنڈا کی سیاست پر زندہ ہیںhttps://dailyswail.com/2021/02/21/54970/
اس موقع پر ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے باعث قوم کا بچہ بچہ مقروض ہے۔۔۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ