خلا کی سیر محض دو کروڑ 93 لاکھ میں ممکن
ہسپانوی کمپنی زیرو 2 انفینیٹی کے ساتھ اسپیس ایکس اور بلیو اورگن کا مقابلہ کرنے میدان میں آگئی
ہسپانوی کمپنی کا ارادہ ہے کہ ایک کیپسول کو مدار میں تیرنے کے لئے دیوقامت بیلون کے طور پر استعمال کریں گے
چھ گھنٹوں کے سفر پر جانے کے لیے مسافروں کو خصوصی تربیت دی جائے گی
جبکہ دیگر کمپنیوں کی طرح زیرو 2 انفینیٹی کا کرایہ سستا ہے
اسپیس ایکس اور بلیو اورگن نامی کمپنیاں سیاحوں کو خلا کی سیر پر لے جانے کے لیے
دو لاکھ پچاس ہزار ڈالرز وصول کریں گی
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس