خشک میوہ جات سے تیار کردہ حلوہ سردیوں کی سوغات ہے
جسے ہر کوئی کھانا کی خواہش رکھتا ہے ،،،، اندرون میں چالیس سال سے دیسی گھی ، سے تیار کردہ حلوے بنائے جاتے ہیں ،،، اپنے اپنے ذائقوں میں منفرد یہ خوش ذائقہ حلوے کوئی ثانی نہیں رکھتے۔ خوش ذائقہ حلووں کا حال جانتے ہیں
روایتی کھانوں کی بات ہو تو ،،، لاہور کا مقام ہی منفرد ہے۔ اندرون لاہور کے دیسی گھی سے تیار ہونے والے حلوے دور دراز سے میٹھوں کے شوقین کو اپنی طرف کھینچتی ہے
۔۔شہری (میں بچپن سے یہاں آرہا ہوں انکا معیار اور ٹیسٹ بہت کمال ہے جہاں پر یہ بناتے ہیں وہ جگہ بھی بہت صاف ستھری یے)
اندرون کا لوہاری دال کا حلوہ، گاجر حلوہ، شاہی ٹکڑا، سوہن حلوہ بادام، کاجو، پستہ، دیسی گھی، سپیشل کھوئے سمیت دیگر اجزا ڈال کر بنایا جاتا ہے۔
۔۔۔۔دکاندار (ہمارا شاہی ٹکڑا بہت مشہور ہے اس میں سپیشل اجزا مکس کر کے بنایا جاتا ہے)
دیسی گھی سے تیار کردہ حلوہ جات ،،،، سات سو بیس روپے فی کلو میں فروخت ہوتے ہیں
مختلف میوہ جات، شکر، مکھن اور دودھ کی آمیزش میں تیار ہونے والا حلوہ ،، اندرون لاہور کی پہچان ہونے کے ساتھ ساتھ ،،، شہریوں کی من پسند ڈش بھی ہے
اے وی پڑھو
چائے کو کیسے ذائقہ دار بنائیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
دال کے متعدد طبی فوائد اور اہم حقائق
سردیوں کے آتے ہی مچھلی کا استعمال بڑھ جاتا ہے