دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ہرشل گبز کی ورچوئل کانفرنس

چیمپینز کبھی ایک بار چیمپینز نہیں ہوتے، چیمپین کی بھوک ختم نہیں ہوتی، ہرشل گبز

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ہرشل گبز کی ورچوئل کانفرنس

 پہلے بھی لیگز میں کوچنگ کرچکا ہوں، ہرشل گبز
پی ایس ایل کے بارے میں دیگر پلئیرز سے بہت تعریف سنی ہے

چیمپینز کبھی ایک بار چیمپینز نہیں ہوتے، چیمپین کی بھوک ختم نہیں ہوتی

ٹائٹل کے دفاع کے لیے بھرپور کوشش کریں گے

ابھی اپنی حکمت عملی کے بارے میں نہیں بتاسکتے

ابھی ٹیم کو دیکھ رہے ہیں پھر ذہن بنائیں گے

 بابر اعظم ایک ورلڈ کلاس پلئیر ہے

 بابر اعظم گزشتہ سیزن بہترین بیٹسمین تھے

 انھیں فارم میں واپس آنے کے لیے ایک اچھی پرفارمنس کی ضرورت ہے

میں نے 200 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں، یہ تجربہ منتقل کرنے کی کوشش کروں گا،

About The Author