دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور, سپر کرکٹ میلے کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول میچز کی وی آئی پی، فرسٹ کلاس اور پریمئیم ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ بک گئیں

لاہور

سپر کرکٹ میلے کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، کرکٹ دیوانوں کو جوش و جذبہ جوبن پر

 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار ٹکٹیں فروخت  پی ایس ایل سیزن 6 کی محدود ٹکٹیں باقی

 قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول میچز کی وی آئی پی، فرسٹ کلاس اور پریمئیم ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ بک گئیں

جنرل انکلوژر میں شامل پانچ سو، ایک ہزار اور دو ہزار والی ٹکٹیں بھی گنی چنی رہ گئی

پی ایس ایل سیزن 6 میں صرف آ8 میچز میں پانچ سو روپے والی ٹکٹیں مختص کی گئیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ نمبر 4، 5، 6، 12 اور 15 میں پانچ سو والی ٹکٹیں رکھی گئیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 5 میچز کی مجموعی طور پر پانچ سو روپے والی 907 ٹکٹیں باقی

قذافی اسٹیڈیم میں میچ نمبر 21، 29 اور 30 میں پانچ سو روپے والی ٹکٹیں مختص ہیں

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 3 میچز کی پانچ سو روپے والی صرف 24 ٹکٹیں دستیاب

About The Author