دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل6کی آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوناشروع

افتتاحی میچ کراچی کنگزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیلئےٹکٹیں دستیاب

شائقین کرکٹ کاانتظارختم،پی ایس ایل6کی آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوناشروع

افتتاحی میچ کراچی کنگزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکیلئےٹکٹیں دستیاب

پہلےمیچ میں کم سےکم ٹکٹ2000اورزیادہ سےزیادہ 5000روپےمقرر

تمام ترٹکٹوں کی فروخت آن لائن ہوگی

آن لائن ٹکٹ خریدنےکیلئےشناختی کارڈاورموبائل نمبر ضرور

موبائل نمبرپرٹکٹ کمپنی کی جانب سےبکنگ تفصیلات موصول ہوں گی

خریدارٹکٹ تفصیل ایزی پیسہ یاجازکیش کودکھاکرٹکٹ کی رقم اداکرسکےگا

پی ایس ایل6بیس فروری سےنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا

About The Author