پشاور زلمی کی خصوصی ثقافتی کٹ فینز کے بعد ملکی اور غیرملکی کرکٹرز میں مقبول ہوگئی
ڈیرن سیمی اور روی بوپارا زلمی ثقافتی کٹ کے مداح ہو گئے کہا
اس سے خوبصورت کٹ آج تک لیگز میں نہیں دیکھی
یہ کٹ پاکستان اور پشاور کی ثقافت کی ترجمانی کرتی ہے
امام الحق کہتے ہیں پشاور زلمی ہمیشہ کٹ کے معاملے میں نئے تجربات کرتے ہیں
جو پسند آتے ہیں،عمیدآصف نے کہا اس کٹ سے خیبرپختونخوا اور
پاکستان کی ثقافت اور خوبصورتی کو اجاگر ہوئی ہے
اس خصوصی ثقافتی کٹ میں پشاور کے اسلامیہ کالج گھنٹہ گھر،درہ خیبر اور مالم جبہ کو نمایاں کیا گیا ہے
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی