دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ، موسم بہارکی شجرکاری مہم

وزیراعظم عمران خان نےپودالگاکرشجرکاری مہم کاآغازکیا

اسلام آباد

موسم بہارکی شجرکاری مہم

وزیراعظم عمران خان کی تقریب میں شرکت

وزیراعظم عمران خان نےپودالگاکرشجرکاری مہم کاآغازکیا

وزیرداخلہ شیخ رشید،ملک امین اسلم کی شجرکاری مہم پروزیراعظم کوبریفنگ

آنےوالی نسلوں کی بہتری کیلئےضروری ہےکہ طرززندگی کوبدلاجائے،وزیراعظم

شجرکاری آنےوالی نسلوں کیلئےضرروی ہے

لاہوراورپشاورکوگارڈن سٹی کہاجاتاتھالیکن آج صورتحال مختلف ہے

لاہورمیں 50جگہوں پرمیواکی ٹیکنالوجی کےذریعےدرخت لگائےجائیں گے

خوش قسمتی ہےپاکستان کےہرکونےمیں گیاہوں،وزیراعظم

پاکستان ہمارےلیےاللہ کی طرف سےتحفہ ہےلیکن ہم قدرنہ کرسکے،

میں نےپوری دنیادیکھی ہے

اللہ تعالیٰ نےپاکستان کوبےشمارنعمتوں سےنوازاہے

درخت کاٹنےکےباعث آج لاہورمیں آلودگی ہے

زمین اورسوچ میں تبدیلی لارہےہیں

درخت لگانےکاہمیں شوق نہیں یہ ہماری ضرورت ہے

 ان10ملکوں میں شامل ہیں جوموسمیاتی تبدیلی سےمتاثرہوتےہیں

ہمارے10ارب درخت لگانےکےمنصوبےکودنیانےسراہاہے

درخت لگانےکیساتھ پھراس کوبچانابھی ہے

About The Author