انسٹاگرام بہت جلد اپنے صارفین کے لیے لائیواسٹریمنگ شروع کرے گا،، کمپنی نے اعلان کردیا
انتظامیہ کے مطابق چند ہفتوں میں انسٹاگرام بہت جلد چار سے زائد افراد کے
درمیان لائیواسٹریمنگ کی سہولت پیش کرے گا۔
اس وقت انسٹاگرام پردو افراد ہی لائیو گفتگو کرسکتے ہیں۔
نئے فیچر پر دسمبر سے تجربہ کیا جارہا ہے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور