دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تیسراٹی 20 ،پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دےدی

پاکستان نے تین ٹی 20 میچزکی سیریز 1-2 سےجیت لی

تیسراٹی 20 ،پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دےدی

تیسرا ٹی 20،پاکستان نےجنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سےہرادیا

پاکستان نے تین ٹی 20 میچزکی سیریز 1-2 سےجیت لی

بابر اعظم 44،محمد رضوان 42،حیدر علی نے 15 رنز بنائے

فہیم اشرف 10،آصف علی 7،حسین طلعت نے 5 رنز بنائے

حسن علی 20اورمحمدنواز 18رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے

تبریزشمسی نے 4 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا

فورچون اورپریٹوریس کی ایک،ایک وکٹ

جنوبی افریقہ نے 8 وکٹوں کےنقصان پر 164 رنزبنائےتھے

مالان 27اوروان بیلجون نے 16 رنز بنائے

پریٹوریس 9،ہینڈرکس 2، سمٹس ایک رن بناکرآؤٹ ہوئے

ڈیبیو کرنیوالےزاہدمحمودکی شانداربولنگ،3 وکٹیں حاصل کیں

حسن علی،محمدنوازکی 2،2اورعثمان قادرکی ایک وکٹ
165

رنز کاہدف،پاکستان نے 19ویں اوورمیں حاصل کیا

About The Author