فیس بک اپنی اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے پر غور کرنے لگی
کمپنی کی جانب سے اسمارٹ واچ کی تیاری پر کام شروع ہوگیا
رپورٹ کے مطابق اسمارٹ واچ کے ابتدائی ورژن کو 2022 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے
جس میں اوپن سورس اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اور بلٹ ان سیلولر کنکشن موجود ہوگا۔
فیس بک کی اسمارٹ واچ فٹنس اور صحت پر زیادہ توجہ دے گی
جبکہ میسجنگ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور